﷽ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیمِْ اَللہُ جَمِیْلٌ یُّحِبُّ الْجَمَالَ… نے اپنی ذات و صفات کے مظہر کامل، حضور اکرم سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کو برہان بنا کر بھیجا۔ میرے آقا و مولیٰ، تاج دار مدینہ سے میرے معبود حقیقی میرے رب کریم کے جلوے ظاہر ہوئے۔ حسن الوہیت کے اس مظہر کامل کے […]
ذکر جمیل اور اس کے مصنف کا مختصر تعارف از قلم: رئیس المحدثین، امام المتکلمین، غزالیٔ دوران، رازی زمان، حضرت علامہ مولانا سید احمد سعید شاہ صاحب کاظمی امروہوی دامت برکاتہم العالیہ (مہتمم مدرسہ اسلامیہ انوار العلوم۔ ملتان) ﷽ نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ ابتدائی حالات فاضل جلیل الحاج مولانا الحافظ محمد شفیع صاحب […]