Khush Khabri-Announcement- 2012 مولانا اوکاڑویؒ اکادمی (العالمی ) نے مجددِ مسلکِ اہلِ سنّت ، خطیبِ اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی علیہ الرحمۃ والرضوان کے علمی تبحر ، عشقِ رسول (ﷺ) اور محققانہ بصیرت کی آئینہ دار تقاریر کو محفوظ کرنے اور پھیلانے کے لئے ایک شعبہ قائم کیا ہُوا ہے ، […]