Roberto Bolano Avalos 1953-2003-NON MUSLIM VIEWS
NON MUSLIM
VIEWS ON THE MARTYDOM OF HAZRAT
IMAAM HUSAIEN
[Radiyal Laahu Anhu]
امام حسین،اسلام، غیر مسلموں کی نظر میں
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
سیدنا امام حسین علیہ السلام کے مقابل یزید کیلئے گنجائش ڈھونڈنے والی مسلم سوسائٹی کو خبر ہو کہ پڑھے لکھے کافر امام حسینؑ کو یزید سے علیحدہ کرکے اپنے گھر لے گئے ہیں ۔
چلی کے مصنف و ناولسٹ رابرٹ بولانو نے کہا ہے کہ امام حسین کو شہید کرنا بنو امیہ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی تھی جو ان کی ہر چیز کو نظرانداز کرنے پہ مجبور کرگئی بلکہ ان کے نام و نشان اور ہر چیز پر پانی پھیر گئی