Mumtaz Qadri Shaheed
Salutation to the Matyred Aashiq e Rasool [Sallal Laahu Alaieh Wa Sallam] Malik Mumtaaz Qaadiree..
بسم اللہ الرحمن الرحیم – والصلوة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين.
آج پیر (یوم ولادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کی صبح ملک ممتاز حسین قادری کو ایک گستاخ رسول کو قتل کرنے پر سزائے موت دے دی گئی -وہ گستاخ رسول جس نے ایک سکھ عورت سے شادی کر رکهی تهی ،وہ سور کھاتا تھا، شراب پیتا تھا، قرآن کی توہین کرتا تھا ،اس کے علانیہ گناہوں کی فہرست طویل هے – اس قانون کی بالادستی کے لیے اسے سزا دے دی گئی جس قانون نے هر مجرم کو نہ صرف پناہ دی هے بلکہ بڑے جرموں پر عہدے بھی بڑے دیئے ہیں – ملک ممتاز حسین قادری کے لیے قانون اور انصاف کی باتیں کرنے والے شاہ رخ جتوئی، ایان علی، ریمنڈ ڈیوس اور اس جیسے کتنے مجرموں کو جانے کیوں بھول جاتے ہیں؟ بلاشبہ ملک ممتاز حسین قادری کے قتل کا یہ گھناؤنا جرم پاکستان کی حکومت سے هوا ہے جو اس کے ماتھے کا داغ بن کر اس کے لیے ملامتیں سمیٹتا رهے گا جب کہ شہید عشق رسول ملک ممتاز حسین قادری کو هر مسلمان سلام کرتا رہے گا