Charles John Huffam Dickens 1812-1870-Non Muslim Views on Karbalaa
Charles John Huffam Dickens 1812-1870
مشہور انگریزی ناولسٹ چارلس ڈکنز نے کہا تھا اگر امام حسینؓ کی جنگ مال ومتاع اور اقتدار کیلئے تھی تو پھر میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ خواتین اور بچے ان کے ساتھ کیوں گئے تھے، بلاشبہ وہ ایک مقصد کیلئے ہی کھرے تھے اور ان کی قربانی خالصتاً اسلام کیلیے تھی، چارلس کا دور تھا