بتایا جائے کہ دھشت گرد اور انتہا پسند کون ھیں ؟Allamah Kaukab Noorani Okarvi
بتایا جائے کہ دھشت گرد اور انتہا پسند کون ھیں ؟Allamah Kaukab Noorani Okarvi
بتایا جائے کہ دھشت گرد اور انتہا پسند کون ھیں ؟
غزە فلسطین میں مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کرنے والے بد ترین درندوں کی
سفاکی پر دنیا بھر کے انسانی حقوق کی علَم بردار تنظیمیں کیوں خاموش
تماشائی ھیں ؟
خونِ مسلم کو ارزاں سمجھنے والوں کو لگام کیوں نہیں دی جا رھی؟
یاالله ! مجاھدینِ غزوەٴ بدر کا صدقہ، مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما