THE WEEPING PILLAR HANANAA-MIRACLES OF THE PROPHET ﷺ

THE WEEPING PILLAR HANANAA-MIRACLES OF THE PROPHETMiracles,miracle,pillar,tree hanana,Zikr e Jameel,

حضرت جابر بن عبداللہ ؄ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ ستون حنانہ کے ساتھ کھڑے ہو کر وعظ فرمایا کرتے تھے۔

فَلَمَّا وُضِعَ لَہُ الْمِنْبَرُ سَمِعْنَا للجِذْعِ مِثْلَ اَصْوَاتِ الْعِشَارِ حَتّٰی نَزَلَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَوَضَعَ یَدَہٗ عَلَیْہِ

(بخاری شریف، کتاب الجمعہ:۹۱۸)

تو جب آپ کے لیے منبر بنایا گیا اور آپ اس پر تشریف فرما ہوے تو ہم نے سنا کہ وہ ستون دردناک لہجہ میں رونے لگا یہاں تک حضور ﷺ منبر سے اترے اور اس پر اپنا دست مبارک رکھا (تاکہ اس کو تسکین ہو)