THE MIRACLE OF THE WELL WATER BY PROPHET-ﷺ GHAZWAA TABUUK حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ ہم حضور ﷺ کے ہمراہ غزوئہ تبوک کے لیے نکلے۔ حضور ﷺ نے فرمایا کل انشاء اللہ تم تبوک کے چشمے پر ایسے وقت پہنچو گے کہ آفتاب گرم ہو جائے گا اور جو لوگ وہاں پہنچ […]
حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں۔ کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَکْتَحِلُ قَبْلَ اَنْ یَّنَامَ بِالْاِثْمَدِ ثَلٰثًا فِیْ کُلِّ عَیْنٍ (جمع الوسائل، ج۱، ص ۱۰۴) کہ نبی ﷺ سونے سے پہلے دونوں آنکھوں میں تین تین سلائی سرمہ اثمد کی لگایا کرتے تھے۔ انہی سے روایت ہے کہ فرمایا آپ ﷺ نے اِنَّ […]
THE WEEPING PILLAR HANANAA-MIRACLES OF THE PROPHET ﷺ حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ ستون حنانہ کے ساتھ کھڑے ہو کر وعظ فرمایا کرتے تھے۔ فَلَمَّا وُضِعَ لَہُ الْمِنْبَرُ سَمِعْنَا للجِذْعِ مِثْلَ اَصْوَاتِ الْعِشَارِ حَتّٰی نَزَلَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَوَضَعَ یَدَہٗ عَلَیْہِ (بخاری شریف، کتاب الجمعہ:۹۱۸) تو جب آپ […]
YAA NABEE SALAAM ALAIEKA-YAA RASOOL SALAAM ALAIEKA-GREETINGS BY THE TREE & MOUNTAINS-ZIKR E JAMEEL حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ ہم مکہ مکرمہ میں حضور اکرم ﷺ کے ہمراہ گرد و نواح میں جاتے۔ فَمَا اسْتَقْبَلَہٗ جَبَلٌ وَّلَا شَجَرٌ اِلَّا وَ ہُوَ یَقُوْلُ السَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللہِ (دارمی: ۲۱، مشکوٰۃ:۵۹۱۹) تو […]